Author: admin
-
باوا اور چائے
باوا – اور چائے۔ باوے! ذرا چاند کی جانب نظر ڈال، پورا ہوگیا ہے۔ ہاں! مرشد، چھت پر جا کے چاند دیکھنا چاہیے۔ بہت سکون ملتاہے۔ باوے یہاں چھت سے بھی چاند نہیں دکھتا۔ تاریں اور کھمبے بہت ہیں، آسمان بھی صاف نہیں ہے۔ میں نے چاند کو دیکھا، چھت کو اور پھر باوے کو…
-
POV- Knowledge
قرآن مجید میں قریب سات سو سے زیادہ آیات میں لفظ علم کے مشتقات کا ذکر کیا گیا ہے اور یوں ہی احادیث میں بھی بے شمار جگہوں پر علم اور اس کے متعلقات زیر بحث آئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک اہم نام ” العلیم” بھی ہے۔ قرآن مجید نے…
-
POV- Destiny
ایسا ہرگز نہیں ہے کہ اللہ پاک نے کچھ کمی کجی رکھی ہے یا اس نے کچھ ایسا کر رکھا ہے جو نامناسب یا اچھا نھیں ہے۔ بلکہ بات یوں ہے کہ آپ کو اچھا اچھا نھیں لگ رہا یا نہیں لگتا ہے۔ تو کمی آپ کے دیکھنے میں ہے۔
-
بھگوان
او رے بچوا ! یہ چھڑی اور مٹی سے کاہے سر پھٹول کر رہا ہے۔ کیا الجھن ہے۔ کوئی سنکھٹ ہے۔ کسی نے چھل کیا۔ بابا ہمرے ساتھ چھل کون کر سکت ہے۔ بھگون ہی تو ہے، دوسرا کونو ناہی۔ چل ٹھیک ہے ٹھیک ہے۔ اب چھوڑ تو۔۔۔۔۔ اچھا ہو گا۔ چھل تو چھل ہے۔…
-
POV- Rationality?
انسان میں حیوانوں سے اسے ممتاز کرنے والی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ وہ گفتگو کر سکتا ہے اور زبان ایجاد کرنے اور برتنے پر قادر ہے۔ اس کی وجہ خیالات ہیں جو عقل میں پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن عقل میں یہ خیال کہاں سے آیا کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر حقیقی اشیا سے ہی…
-
POV- Sura Asr
سورۂ عصر کی اولین دو آیتوں کامفہوم یوں ہے: زمانے کی قسم ہے۔انسان گھاٹے میں ہے/ انسان خائب و خاسر ہے۔ البتہ وہ لوگ خائب و خاسر نہیں ہیں جنھوں نے ایمان و یقین کی دولت پا لی ہے اور نیک عمل کیے ہیں۔ اسے مفہوم مخالف سے دیکھیں۔ یعنی مفہوم عکسی دیکھیں تو یوں…