POV- Rationality?

انسان میں حیوانوں سے اسے ممتاز کرنے والی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ وہ گفتگو کر سکتا ہے اور زبان ایجاد کرنے اور برتنے پر قادر ہے۔ اس کی وجہ خیالات ہیں جو عقل میں پیدا ہوتے ہیں۔ لیکن عقل میں یہ خیال کہاں سے آیا کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر حقیقی اشیا سے ہی خیال بنا کرتے ہیں۔ یا نہیں۔ خدا جانے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *